Sardar Chemical Industries (Pvt) Ltd

Please click here for English Website.

کمپنی کی معلومات


ہمارے متعلق

کارپوریٹ پروفائل

سردار کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ بطور پرائیویٹ لمیٹڈ 3اکتوبر1989کو پشاور میں کمپنیز آرڈیننس1984 کے تحت قائم ہوئی تھی۔ اس کے بعد 10مارچ1994کو بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی وجود میں آئی۔

کمپنی کی صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کا محور ڈائیز برائے لیدر، ٹیکسٹائل انڈسٹری،پیپر انڈسٹری اور آپٹیکل برائٹنر برائے ٹیکسٹائل کی تیاری اور فروخت ہے

سماجی سر گرمیاں

کمپنی نہ صرف افسران اور کارکنوں کے درمیان باہمی احترام کی ثقافت کی فروغ دیتی ہے بلکہ کام کے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے ان کی طرف سے قابل قدر مشوروں کی حوصلہ افزائی بھی کرتی ہے، اس کے علاوہ ورکرز پارٹیسیپیشن فنڈ باقاعدگی سے ادا کیا جاتا ہے۔

 کمپنی رجسٹریشن اور این ٹی این

(کمپنی رجسٹریشن نمبر)سی یو آئی این نمبر  0020311

 نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این)  9 0815248

 سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر (ایس ٹی آر این )  0506290000264