Sardar Chemical Industries (Pvt) Ltd

Please click here for English Website.

کمپنی کی معلومات


بعد از فروخت خدمت

 

سردار کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ کے پاس لیدر اور ٹیکسٹائل کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار سیلز اور ٹیکنیکل سٹاف موجود ہے جو کہ اپنے معزز صارفین کی شکایات کا بروقت  ازالہ کرنے کے لئے متعلقہ فیکٹری میں جا کر مسائل حل کردیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس جدید قسم کی لیبارٹری بھی موجود ہے جس میں کہ اپنے معزز صارفین کی خواہش کے مطابق مسائل کا حل بتایا جاتا ہے۔

ہم اپنے معزز صارفین سے ہر وقت رابطہ میں رہتے ہیں۔