Sardar Chemical Industries (Pvt) Ltd

Please click here for English Website.

کمپنی کی معلومات


معیار کی پالیسی

کوالٹی پالیسی

 

سردار کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ کی یہ پالیسی ہے کہ کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو بروئے کار لاتے ہوئے جامع اور درست طور پر تجزیہ، جانچ پڑتال، ناپ تول کو معیار کےمطابق، پیشہ ورانہ مہارت سے انجام دیا جائے تاکہ خریدار کی زیادہ سے زیادہ تسلی کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

چیف ایگزیکٹو 

سردار کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ