Sardar Chemical Industries (Pvt) Ltd

Please click here for English Website.

کمپنی کی معلومات


تحقیق و ترقی

 

سردار کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ کی فیکٹری میں اتنہائی جدید قسم کی لیبارٹری قائم ہے جہاں پر ہر وقت ماہرین تحقیق و ترقی کا کام کرتے رہتے ہیں۔ اس کے بعد ہم اپنی مصنوعات کے معیار کو پرکھنے کے لئے پی سی ایس آئی آر ، پی ایس کیو سی اے ، ایس جی ایس پاکستان اور پی ایف آئی جرمنی  اور بی ایل سی انگلینڈ میں اپنی مصنوعات کے  نمونے بھیج کر ٹیسٹ کرواتے ہیں کہ ان میں کینسر کے اثرات نہ ہوں کیونکہ ہماری ڈائز کو ایکسپورٹرز نے استعمال کرنا ہوتا ہے جن پر یورپ کی طرف سے پابندی ہے کہ وہ سرٹیفیکٹ دیں کہ انہوں نے جو ڈائیز استعمال کیں ہیں وہ کینسر فری ہیں۔